شام؛ حرم حضرت سکینہ(س) کے قریب دو بم دھماکے، ۴۰ افراد شہید، ۱۲۰ زخمی

شام کے دار الحکومت دمشق کے جنوبی علاقے میں ہوئے آج ظہر کو دو بم دھماکوں میں کئی افراد شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ دو بم دھماکے حرم حضرت سکینہ (س) کے قریب باب مصلی کے علاقے باب الصغیر پر زائرین کے درمیان کئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ خیر مواد بسوں کے […]

علماء دہشتگردوں کے نظریات کے خاتمے میں مدد کریں، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ان لوگوں کا ملک ہے جنہوں نے 1947ءمیں ہر تعصب کو مسترد کر دیا تھا اور مسلم لیگ کے جھنڈے تلے وحدت کا نعرہ لگایا تھا آج بھی یہ عوام پختون ،سندھی،پنجابی یا مہاجر کو لڑانے کی سیاست کو اپنی صفوں سے نکال پھینکیں گے پی ایس […]

بھارت نے بھی پاکستان کی معاشی ترقی کا اعتراف کرلیا

بھارتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی تیزی سے ترقی کرتی معیشت اور اسٹاک ایکسچینج کے نئے نئے ریکارڈ قائم کرنے کے بعد پی ایس ای نےعالمی سرمایہ کاروں کی توجہ بھی حاصل کرلی۔ معیشت پر نظررکھنے والے بھارتی اخبار اکنامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی طویل المدت ترقی کو دیکھتے ہوئے […]