امام خامنه ای کا فقہا کی کونسل سے خطاب، اسلامی نظام کے بنیادی اصولوں کی طرف اشارہ
ولی امرالمسلمین امام خامنہ ای نے جمعرات کے روز فقہا کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے سربراہ و اراکین سے اپنے خطاب میں اس کونسل کو اپنی نوعیت کی بالکل الگ، مثالی، انتہائی اہم اور ملک کے حال و مستقبل کے لئے اثرانداز قرار دیا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کا بیان: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی کا حکم فورا واپس لیا جائے
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلی نے رواں سال کی آخری نشست جو آج بروز ۹ مارچ ۲۰۱۷ کو تہران میں منعقد ہوئی میں عالم اسلام کے اہم ترین واقعات کے بارے میں اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔
عالمی وومن ڈے پر ٹویٹر کے ذریعے بحرین کی مظلوم خواتین کی حمایت کا اعلانعالمی وومن ڈے پر ٹویٹر کے ذریعے بحرین کی مظلوم خواتین کی حمایت کا اعلان
آٹھ مارچ عالمی وومن ڈے ہے اس موقع پر سوشل میڈیا کے صارفین #womensday میں دنیا بھر کی خواتین کی مشکلات اور ان کی زندگی کے امور کے بارے میں لکھتے ہیں۔
