پاکستان کے سابق فوجی سربراہ نے فوجی اتحاد کی سربراہی قبول کرنے کے لیے ایران کی شمولیت کی شرط لگا دی
دو ماہ قبل، سعودی عرب نے پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو دہشت گردی کے خلاف اسلامی ملکوں کے فوجی اتحاد کی سربراہی کی پیشکش کی تھی تاہم یہ تقرری تاحال عمل میں نہیں آسکی ہے۔کہا یہ جا رہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے سعودی حکام کے سامنے یہ شرط رکھی […]
داعش مکمل طورپر ٹوٹ چکا ہے/موصل کا تین ہفتوں میں آزاد ہونے کا امکان ہے: عراقی رضا کارفورس
عراقی رضا کارفورس کا حصہ ’’حزب اللہ بریگیڈ‘‘ کےترجمان جعفرالحسینی نےکہا ہے کہ عراقی صوبہ نینویٰ اورموصل کی داعش سےآزادی کومزید تین ہفتے لگ سکتے ہیں۔ جعفرالحسینی کامزید کہنا تھا کہ داعش کےٹولوں کوموصل میںبڑے پیمانے پرجانی ومالی نقصان ہوا ہے اورہورہا ہے اورجنگ کےحالات اورواقعات کودیکھ کراندازہ لگایاجاسکتا ہے کہ موصل تین ہفتوں میں […]
ایرانی سفیر کی پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی سفیر نے علاقائی امن […]
