شہبازشریف اور چوہدری نثار کا پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پراطمینان کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات میں پی ایس ایل فائنل کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا گیا۔
ہماری جان،ہمارے لہو کا ایک ایک قطرہ پاکستان کیلئے ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداء کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے جان قربان کرنے سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں،ہماری جان،ہمارے لہو کا ایک ایک قطرہ پاکستان کیلئے ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گذشتہ روز شہید ہونے والے […]
کاستینا میں نائیجیرین فورس کا اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ
اسلامی تحریک کے دفتر پر نائیجیریا کی فوج اور پولیس کے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے کئی ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔تاحال اس حملے میں زخمی ہونے والوں کے صحیح اعداد و شمار معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ اسلامی تحریک کے سینیئر رکن شیخ یعقوب یحی کے بارے میں بھی […]
