حضرت زہرا(س) اتنے عظیم الہی مقامات کے باوجود، ایک ماں، زوجہ اور خانہ دار تھیں: رہبر انقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غالب امکان یہ ہے کہ مغربی دنیا میں عورت کومال دنیا قرار دیا جانا انسانی معاشرے کو تباہ کرنے کے لئے صیہونیوں کی سازشوں کا ایک حصہ ہو-

عید نوروز کے موقع پر مشہد مقدس میں رہبر انقلاب اسلامی کا اہم خطاب

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال ۱۳۹۶ کے پہلے روز حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں سالانہ خطاب کرتے ہوئے فرمایا: "ایرانی قوم گزشتہ سال کے دوران اقتصادی مشکلات کے باوجود درخشاں ستارے کی مانند جگمگاتی رہی ہے”۔