بحرین کا ایک باشندہ آل خلیفہ کی جیل میں دم توڑ گیا
بحرین کے ذرائع ابلاغ نے اس ملک کی مرکزی جیل میں ایک جوان کی شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
پاکستان میں مردم و خانہ شماری کا آغاز ہو گیا
انیس سال بعد پاکستان میں مردم و خانہ شماری کا آغاز ہو گیا ہے، مردم و خانہ شماری دو مرحلوں میں کی جائے گی۔ آج شروع ہونے پہلا مرحلہ 13 اپریل کو مکمل ہو گا۔چیف شماریات نے اٹک میں مردم شماری کے عمل کا افتتاح کر دیا ہے۔پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، پشاور کوئٹہ، فیصل […]
پاک افغان کشیدگی کم کرانے کیلئے لندن میں اجلاس طلب
برطانوی حکومت کی نگرانی میں پاکستان اور افغانستان کے مابین کشیدگی کم کرانے کے لئے لندن میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ پاک افغان کشیدگی ختم کرنے کے لئے برطانوی حکومت نے لندن میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز اور افغانستان کے سیکیورٹی ایڈوائزر حنیف […]
