بادشاہی مسجد میں داخلے پر پابندی …. اہم وجہ سامنے آ گئی
گریٹر اقبال پارک انتظامیہ نے ہفتہ اور اتوار کے روز ”چھڑے چھانٹ“ نمازیوں کے بادشاہی مسجد میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ مزار شیرشاہ ولیؒ‘ رنجیت سنگھ کی مڑی‘ شاہی قلعہ اور شاعر مشرق کے مزار پر بھی نہیں جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گریٹر اقبال پارک کی انتظامیہ نے ہفتہ اور اتوار […]
دمشق کی عدالت پر خودکش حملہ, دسیوں شہید اور زخمی
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے دمشق کے علاقہ حمیدیہ میں عدالت کی عمارت کے اندر بم دھماکہ کر دیا جس کی وجہ سے کئی افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان بھر میں رد الفساد آپریشن کے تحت ۱۰۰ سے زائد مشتبہ افراد زیر حراست
ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پولیس اور حساس اداروں کا آپریشن رد الفساد جاری ہےجس کے دوران 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب بم ڈسپوزل اسکواڈ نے کوئٹہ میں 2 بم ناکارہ بنا دیئے۔
