10 فروری ایرانی قوم، انقلاب، امام اور رہبر انقلاب کے درمیان ناقابل تسخیر تعلق کا دن ہے: صدر روحانی

ایرانی صدر نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت سے 10 فروری کو نکالی جانے والی ملک گیر بھرپور ریلیوں میں شرکت سے ایرانی قوم، انقلاب، بانی انقلاب امام خمینی (رہ) اور رہبر انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کے ساتھ اپنے ناقابل تسخیر تعلق ہونے کو ثابت کرے گی.
ٹرمپ نے امریکہ کا اصلی چہرہ دکھا دیا/ کوئی دشمن ایرانی قوم کو اپاہج نہیں کر سکتا: رہبر انقلاب اسلامی

امام خامنہ ای نے نئے امریکی صدر کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: آمریکا اپنا مقصد پورا نہیں کرسکا اور کوئی بھی دشمن ایرانی قوم کو اپاہج نہیں کرسکتا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔کے مطابق رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے اطلاعات و نشریات کے دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے امام خمینی (رہ) کے ساتھ فضائی فوج کی تاریخی بیعت کے سالگرہ اور ایران کے "یوم فضائیہ” کے موقع پر آج صبح (19 بھمن بمطابق 07 فروری کو) امام خامنہ ای سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔
ملک بھر کے دینی مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ ، ٹیکنیکل علوم،ایم فل اورپی ایچ ڈی پروگرام بھی شروع کیے جائیں گے
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے دینی مدارس کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، ملک بھر کے مدارس کے لیے ترغیبی پیکیج بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر)ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت اسلام […]
