شیخ صدوق حدیث صداقت

شیخ کی جائے ولادت
محمدبن علی بن بابویہ 1 جو شیخ صدوق کے نام سے مشھور ھیں تقریباً ۳۰۶ ھ ق میں شھر قم میں پیدا ھوئے ۔ شھر قم قلب ایران میں طھران کے جنوب میں ۱۳۵ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ھے یہ جانا پھچانا شھر ھے اور قدیم الایام سے ھی شھر علم و اجتھاد کے عنوان سے مشھور ھے ۔
شیخ عیسی قاسم کے حامیوں پر آل خلیفہ کے گماشتوں کا خونی حملہ

آل خلیفہ کے مزدوروں اور گماشتوں نے آج بروز جمعرات کو بحرین کے علاقے الدراز میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنا دینے والے افراد پر خونی حملہ کر دیا۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ آل خلیفہ کے مزدوروں اور گماشتوں نے آج بروز جمعرات کو بحرین کے علاقے الدراز میں شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنا دینے والے افراد پر خونی حملہ کر دیا۔
رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہو کر رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور شہداء کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے […]
