اسرائیل کا خاتمہ صرف اور صرف مسلح جدوجہد سے ہی ممکن ہے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم، جو ان دنوں تہران میں منعقدہ انتفاضہ فلسطین کی حمایت میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے ایران آئے ہوئے ہیں، نے تسنیم نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے اس کانفرنس کے انعقاد پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کے اقدام کو سراہتے ہوئے تاکید […]
پاکستان اور بھارت کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے باوجود خطے میں ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتاٗامریکہ
امریکی تھنک ٹینک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے باوجود خطے میں ایک اور جنگ کے ممکنہ امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا،پاکستان کی سلامتی کو لاحق خطرات بھارت کی وجہ سے ہیں جو پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کی حکمت عملی تیار کرچکا ہے، پاکستان، بھارت، […]
آصف زرداری نے فوجی عدالتوں میں ایک سال توسیع کی تجویز دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم فوجی عدالتوں کی مخالفت نہیں کررہے بلکہ ایک سال کی توسیع کی تجویز دے رہے ہیں۔
