مکہ پر انصاراللہ تحریک کے میزائل حملے کا سعودی پروپیکنڈہ سب سے بڑا جھوٹ ہے، سید حسن نصراللہ

 اسلام ٹائمز کے مطابق بیروت میں حزب اللہ کے شہید کمانڈر مصطفٰی شحادہ کی یاد میں منقعدہ تعزیتی جلسے سے خطاب سید مقاومت کا کہنا تھا افسوس کہ بعض ذرائع ابلاغ نے بھی سعودی عرب کے اس جھوٹ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، لیکن ظاہر ہے کون یہ باور کرسکتا ہے کہ یمن کے مومن اور متدین لوگ مکہ پر بمباری کریں گے۔

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات

آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔بس اسی وجہ سے حضرت معصومہ (س) اور امام رضا (ع) ایک ماں سے ہیں۔

استعماری طاقتیں آج متحدہ عراق، یمن، لیبیا اور شام کی بات نہیں کررہی ہیں بلکہ وہ ان ممالک کو تقسیم کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں,رہبر انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 19 دی کی مناسبت سے قم کے عوام کے بعض طبقات نے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اداروں کے خلاف دشمن کی ناپاک سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی شجاع اور مقتدر عدلیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو […]