پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو چکا ہے، سربراہ پاک فوج

قیام امن کے لئے آپریشن ضرب عضب ایک بڑی مثال ہے، جنرل راحیل شریف.  لاہور: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قیام امن کے لئے آپریشن ضرب عضب ایک بڑی مثال ہے جب کہ پاکستان پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو چکا ہے۔ ترجمان پاک فوکے کے مطابق فورٹریس اسٹیڈیم لاہور […]

آیت اللہ سیستانی کی موصل میں فوجی آپریشن کو مکمل ہوشیاری سے جاری رکھنے پر تاکید

مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے موصل آپریشن میں سرگرم عراقی افواج سے کہا ہے کہ وہ ہوشیاری سے کام لیں۔ آیت اللہ العظمی سیستانی نے موصل میں عراقی افواج کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیوں پر مبارکباد دی اورعام شہریوں کی حمایت اور پیش قدمی جاری رکھنے پر زور دیا۔ انہوں نے اپنے […]

رہبر انقلاب اسلامی کی امریکہ کے حالیہ موقف پر سخت تنقید

رہبر انقلاب اسلامی کی امریکہ کے حالیہ موقف پر سخت تنقید رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کے سلسلے میں امریکا کے حالیہ موقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا کہ امریکا اسلامی جمہوری نظام میں دینی معیارات کو ختم کرنا چاہتا ہے – اہل بیت(ع) نیوز […]