شھادت حضرت فاطمۃ الزھرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں مجلس کا انعقاد

آج 12 جمادی الاولی 1446ھجری  کو شہادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں مجلس عزاء کا اھتمام کیاگیا۔ جس سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد اسحاق صاحب نے خطاب کیا۔خطیب نے  صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا کے فضائل و مصائب بیان کیا اور کہا […]

منظومہ فکری رہبر انقلاب کے موضوع پر علمی و فکری نشست

مورخہ ۹ نومبر ۲۰۲۴ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کے زیر اہتمام *”گروہ دورہ مطالعاتی منظومه فکری رھبری”* کے تعاون سے جدید طرز پر ایک علمی و فکری نشست بلتستان کے سطح پر منعقد ہوئی۔ جس میں بلتستان بھر کے مجامع کے مسئولین اور علماء کرام نے شرکت کی۔ اس پروگرام کی نظامت […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے نئے کابینہ کی حلف برداری

مورخہ ۹ نومبر ۲۰۲۴ عیسوی بروز ھفتہ کو جامعہ روحانیت بلتستان کے جدید کابینہ کی حلف برداری ہوگئی۔ حلف برداری کا پروگرام بعد از نماز مغربین منعقد ہونے والے علمی اور فکری نشست کے فورا بعد ہوا۔ حلف برداری کے جلسے کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد جامعہ روحانیت کے […]