کبھی فرقہ وارانہ بات نہیں کی، تازہ حکومتی اقدامات سے علمی و دینی حلقوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ کا وزیراعظم ، آرمی چیف ، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام خط، علامہ شیخ محسن نجفی کا نام فورتھ شیڈول سے خارج کرنے کا مطالبہ کبھی فرقہ وارانہ بات نہیں کی، تازہ حکومتی اقدامات سے علمی و دینی حلقوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی […]
امسال اربعین کے موقع پر خواتین زائرین کے لیے 100 مبلغ خواتین کا اہتمام
چھلم کی ثقافتی اور تعلیمی کونسل کے شعبہ خواتین کی سربراہ نے کہا ہے کہ 100 خواتین کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقد کئے جا رہے ہیں۔ یہ خواتین مبلغ کے طور پر سفر کے دوران اربعین امام حسین علیہ السلام کی زائر خواتین کو زیارات کے بارے میں ضروری نکات اور تربیتی اصول سیکھائیں گی۔ […]
دہشت گردوں کا امام بارگاہ پر وار
کراچی : ایف سی ایریا کے علاقے میں قائم امام بار گاہ کے قریب دھماکے میں بچہ جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد زخمی ہوگئے، دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا کریکر حملہ لگتا ہے، سیکیورٹی غفلت سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]
