جنرل راحیل شریف کو بڑا عہدہ دلوانے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد(روز نامہ اوصاف کے مطابق) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف آف آرمی سٹاف کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دینے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے ممبر سردار عدنان سلیم مزاری نے عدالت عالیہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو فیلڈ مارشل کا ٹائٹل دینے کے […]
پاکستان نے برکس اجلاس میں بھارتی وزیراعظم کا پاکستان سے متعلق بیان مسترد کردیا
اسلام آباد ( روزنامہ اوصاف) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے برکس سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران بھارتی وزیراعظم کے پاکستان سے متعلق دیئے گئے بیان کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی برکس اور بمسٹک میں عہدیداروں کو گمراہ کر رہے ہیں اور کشمیر میں اپنے مظالم چھپا نے کی کوشش کر رہے ہیں […]
ہمیں اسلام دشمن قوتوں کے مقابلے کےلئے بچوں کی بہترتعلیم وتربیت پر توجہ دینا ہوگی،سید محمد ہادی الحسینی
نامور خطیب وعالم دین سید محمد ہادی الحسینی نے کہاہے کہ مسلمانوں کے مابین اختلافات پیدا کرنے کےلئے نت نئی سازشیں ہورہی ہیں ہمیں واقعہ کربلا پر عمل کرتے ہوئے اسلام دشمن قوتوں کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہونا ہوگا بعض عناصر عزاداری کے خلاف سازش کر رہے ہیں ایسے عناصر کو باور […]
