کراچی میں شیعہ نسل کشی جاری، قاری محمد کاظم شاکری دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید
شہید قاری محمد کاظم کی نماز جنازہ نمائش چورنگی پر علامہ مرزا یوسف حسین کی زیر اقتدا ادا کی گئی، جس کے بعد ایم ڈبلیو ایم کے زیرِ اہتمام احتجاج کیا گیا، بعد ازاں شہید کا جسد خاکی وادئ حسین قبرستان سپر ہائی وے لے جایا گیا، جہاں انکی تدفین کی گئی۔ شہر قائد کے […]
دہشت گردوں کی دوبارہ سراٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی، سربراہ پاک فوج
تمام زخمیوں کو جلد ازجلد نکال کراسپتال پہنچایا جائے، آرمی چیف راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی دوبارہ سر اٹھانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے پارا چنارکی سبزی منڈی میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت اورجاں بحق افراد […]
حقیقی اسلام کا دفاع کرنا سب کا فرض ہے: یورپ کی اسلامی طلبا یونین کے نام رہبر انقلاب کا پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یورپ میں موجود طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا ہے کہ حقیقی اسلام کے سربلند پرچم کے ساتھ کفر اور استکباری محاذ کی جنگ میں اسلام کا دفاع، سب کا فرض ہے-
