پارا چنار سبزی منڈی دھماکے میں 24 افراد جاں بحق
متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ہنگو: پارا چنار کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے میں 24 افرد جاں بحق اور 65 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پارا چنار کی سبزی منڈی میں دھماکے سے 24 […]
تہران کے مرکزی علاقے میں پلاسکو تجارتی مرکز شدید آتشزدگی کے نتیجے میں پوری طرح زمین بوس ہوگیا ہے
تہران کے مرکز اور تجارتی علاقے میں واقع 15منزلہ پلاسکو تجارتی مرکز میں جمعرات کی صبح آگ لگ گئی – آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ فائربریگیڈ کی دو سو سے زیادہ گاڑیوں، عملے کے افراد اور امدادی کارکنوں کی کوششوں کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا اور چند گھنٹے تک […]
چوہدری نثارنے دہشتگردوں کی حمایت نہ چھوڑی تو مخالفت نہیں دشمنی کرینگے، مولابخش چانڈیو
وزیراعظم نے پاناما کے معاملے میں جھوٹ بولا ہے لہذا وہ ذمہ داری قبول کریں اور مستعفی ہوجائیں۔ کراچی: مشیراطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار دہشت گردوں کے حمایتی اور وکیل ہیں اس لیے ان سے مخالفت ہے جو دشمنی میں بھی تبدیل ہوسکتی ہے۔ میڈیا کے نمائندوں سے بات […]
