آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا انتقال پرملال

آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی جنہوں نے ایک عمر اسلامی انقلاب کی خدمت کی آج بروز اتوار بوقت عصر دل کا دورہ پڑا جس کے فورا بعد انہیں تہران کے ایک ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ 

مکہ پر انصاراللہ تحریک کے میزائل حملے کا سعودی پروپیکنڈہ سب سے بڑا جھوٹ ہے، سید حسن نصراللہ

 اسلام ٹائمز کے مطابق بیروت میں حزب اللہ کے شہید کمانڈر مصطفٰی شحادہ کی یاد میں منقعدہ تعزیتی جلسے سے خطاب سید مقاومت کا کہنا تھا افسوس کہ بعض ذرائع ابلاغ نے بھی سعودی عرب کے اس جھوٹ کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا، لیکن ظاہر ہے کون یہ باور کرسکتا ہے کہ یمن کے مومن اور متدین لوگ مکہ پر بمباری کریں گے۔

حضرت معصومہ (س) کے مختصر حالات

آپ کا اسم مبارک فاطمہ ہے۔آپ کا مشہور لقب معصومہ ہے۔آپ کے پدر بزرگوار شیعوں کے ساتویں امام حضرت موسی بن جعفر (ع) ہیں آپ کی مادر گرامی حضرت نجمہ خاتون ہیں اور یہی بزرگوار خاتون آٹھویں امام کی بھی والدہ محترمہ ہیں ۔بس اسی وجہ سے حضرت معصومہ (س) اور امام رضا (ع) ایک ماں سے ہیں۔