امنگوں، آرزؤں اور خوشیوں کے ساتھ 2017ء آگیا

وزیراعظم کا 2017ء کے آغاز پر قوم کے نام پیغام وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ نئے سال کی شروعات پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے، ہم نے انتہا پسندی اور دہشت گردی کے چیلنج پر خاصی حد تک قابو پا لیا ہے اور تیزی سے امن و خوشحالی کی منازل طے […]

جسٹس ثاقب نثار نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

صدر ممنون حسین نے جسٹس ثاقب نثار سے سپریم کورٹ کے 25 ویں چیف جسٹس کا حلف لے لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی حلف برادری کی تقریب میں وزیراعظم نواز شریف، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی، وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ سمیت مسلح افواج کے سربراہان بھی شریک تھے۔ ایوان صدر میں ہونے والی حلف […]

پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل غلط کرنا آسان: چوہدری نثار

وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل اور ناممکن جب کہ غلط کام کرنا انتہائی آسان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم تشویش ناک صورتحال سے گزررہے ہیں، پاکستان کے شہری بیرون ملک میں دہشت گردی […]