گلگت بلتستان کیلئے فنڈزکی کمی پوری کرنے کی کوشش کروں گا،نوازشریف
گلگت (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے گلگت میں آپٹیکل فائبر بچھانے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت خنجراب سے راولپنڈی تک آپٹیکل فائبربچھائی جائے گی جس کی لمبائی 820 کلومیٹر ہو گی،منصوبے پر لاگت کا تخمینہ 44ملین ڈالر ہے، آئندہ دنوں […]
امت اسلامیہ قرآن سے تمسک اختیار کر کے اتحاد کے راستے پر قدم بڑھائے.رہبر معظم
تہران میں منعقد ہونےوالےقرآن کریم کے تینتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکانے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی – اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبرانقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں فرمایا کہ ایک ایسے وقت جب سامراج کا مقصد مسلمانوں کے […]
ایرانی عوام ذلت و خواری کے ساتھ حج نہیں کر سکتے: آیت اللہ مکارم شیرازی
آیت اللہ مکارم شیرازی نے وزیر ثقافت کو زور دے کر کہا ہے کہ ہم کبھی بھی سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکیں گے چاہے ہمیں اس سال حج چھوڑ دینا پڑے ہم وہ حج چاہتے ہیں جس میں حجاج کو عزت اور شرافت کی نگاہ سے دیکھا جائے اور حاجیوں کے حقوق کا پاس […]
