صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا ایرانی صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیتی پیغام

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام جاری کر کے صدر مملک ایران اور انکے ہمراہ موجود افراد کی شہادت پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان سید احمد رضوی نے تعزیت پیش کی، تعزیتی پیغام کا متن مندرجہ ذیل ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اسلامی جمہوریہ ایران کے معزز صدر، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی […]

علامہ شیخ محسن علی نجفی پاکستان کے تشیع میں بے مثال اور ہمہ جہت جامع شخصیت کے مالک تھے، ڈاکٹر مشتاق حکیمی

روحانیت نیوز، مفسر قرآن آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر جامعہ روحانیت بلتستان اور حسینیہ کمیٹی کی طرف سے قم میں منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام ڈاکٹر مشتاق حکیمی نے کہا کہ شیخ محسن نجفی ایک جامع شخصیت […]

قم المقدسہ میں بین الاقوامی سِمِینار "شہدائے پاراچنار و غزہ” کا انعقاد

قم المقدس ایران میں شہدائے پاراچنار و فلسطین کی مناسبت سے ہونے والے سِمِینار میں مقررین نے حاضرین کو جہاد تبیین کی طرف دعوت دی۔ سِمِینار کا اہتمام پاکستانی علمائے کرام اور طلباء کی طرف سے کیا گیا تھا۔ سِمِینار میں حاضرین کا موقف تھا کہ پارہ چنار اور غزہ کا مسئلہ زمینی مسئلہ نہیں […]