پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات خفیہ ایجنٹس کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات بھارتی خفیہ ایجنٹس کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس بھارتی سفارتخانے کے اہلکاروں کی سی پیک کے خلاف سرگرمیوں کے ثبوت موجود ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا […]

ایرانی عوام نے امریکہ کے خلاف ریلیوں کے ذریعے واشنگٹن کو مایوس کر دیا: خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ تین نومبر سامراج کے خلاف جد وجہد کے قومی دن کے موقع پر ایرانی عوام کے امریکا مخالف مظاہروں اور ریلیوں نے واشنگٹن کو مایوس کردیا ہے  اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے تین نومبر سامراج کے خلاف جد […]

چہلم کے جلوسوں کےلئے سیکورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں،آئی جی

 گلگت( پ ر) انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ظفر اقبال اعوان کی سر براہی میں سیکورٹی کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اجلاس میںآئی جی ظفراقبال اعوان نے کہا کہ چہلم کے ماتمی جلوس کے حفاظتی انتظامات بالکل اس طرح ترتیب دیں جس طرح یوم عاشورہ کو ترتیب دئیے گئے تھے۔فورتھ شیڈول والوں […]