مونگ پھلی کے چند دانوں کے بدلے میں پاکستان کو دھمکایا نہیں جاسکتا۔ ڈونلڈ ٹرمپ خودمختار ملک کے متعلق بات کرنا سیکھیں: چوہدری نثار
وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ امریکی صدارتی اُمیداوار ڈونلڈ ٹرمپ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں سے ناواقف ہیں، انھیں ایک خود مختار ملک سے متعلق بات کرنے کا سلیقہ سیکھنا چاہیے۔ امریکی صدارتی اُمیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان میں گرفتار ڈاکٹر شکیل آفریدی سے متعلق فوکس […]
پاناما لیکس پر اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اجلا س ختم ،احتساب کا آغاز وزیراعظم اور ان کے خاندان سے ہونا چاہیے:اعلامیہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیاہے،اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاناما لیکس معاملے پر احتساب کا آغاز وزیراعظم نوازشریف اور ان کے خاندان سے ہونا چاہیے، مشترکہ ٹی او آرزکی تیاری کیلئے 9رکنی کمیٹی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کر لیا گیاہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما […]
ضمنی انتخابات ،27امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور
گلگت(سپیشل رپورٹر)28مئی کو ہنزہ کے حلقے میںہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے عوامی ورکرز پارٹی کے امیدوار بابا جان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے جب کہ گورنرمیر غضفر علی خان کے بیٹے پرنس سلیم سمیت 27امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔جمعرات کے روز امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی چانچ پڑتال کے بعد […]
