ملک بھرمیں کومبنگ آپریشن کا جامع منصوبہ منظور، آئی ایس پی آر

  راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں آپریشنل تیاریوں ، تربیت اورپیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا جب کہ ملک بھر میں کومبنگ آپریشن کا جامع منصوبہ بھی منظور کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ہیڈ […]

دیامرڈیم،آدھے پاورہاﺅسز گلگت بلتستان کی حدود میں تعمیرکرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد(غلام عباس سے)دیامر بھاشا ڈیم کے آدھے بجلی گھروں کو خیبرپختونخواہ سے گلگت بلتستان کے علاقے میں منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جب دیامر بھاشا ڈیم کی فزیبلٹی تیار کی جا رہی تھی تو اس وقت صوبہ سرحد سے تعلق رکھنے والے بعض بااثر افسروں اور سیاستدانوں کی […]

امریکہ کاغذ پر لکھتا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات کئے جائیں لیکن عملی طور رکاوٹیں کھڑی کرتا ہے

رہبر انقلاب اسلامی سے ہزاروں محنت کشوں کی ملاقات رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے محنت کشوں کے دن کی مناسبت سے آئے ہوئے ہزاروں محنت کشوں سے ملاقات میں، انقلاب اور نظام کے لئے محنت کش طبقے کی وفاداری اور ثبات قدم کی قدردانی کرتے ہوئے، محنت کش طبقے کی […]