مزدوروں کا عالمی دن جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

  پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں کا دن انتہائی جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ لاہور سمیت ملک بھر میں اس موقع پر مختلف مزدورتنظیموں کے زیراہتمام یوم مئی کی ریلیاں نکالیں۔ان ریلیوں میں مزدوروں رہنماﺅں اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔شرکاءنے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کے حقوق کے لئے بنائے […]

عراقی شہرسماوا میں کار بم دھماکے، 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی

دھماکوں کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، پولیس۔  بغداد: عراق کے جنوبی شہر سماوا میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد سے 230 کلو میٹر دور سماوا شہر کے […]

پائیداراقتصادی ترقی کا حصول مزدورکی محنت سے ہی ممکن ہے، وزیراعظم

محنتی اورپرعزم افرادی قوت ملک کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم  اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ یوم مزدور پر مزدوروں کی عزت اورحقوق کے تحفظ کا اعادہ کرتے ہیں جب کہ پائیدار اقتصادی ترقی کاحصول مزدور کی محنت سے ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے مزدوروں […]