پاک ایران تجارت مستقبل میں انتہائی تابناک

پاکستان کے ادارہ فروغ برآمدات کے سربراہ نے پاک ایران تجارت کے مستقبل کو انتہائی تابناک قرار دیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ادارہ فروغ برآمدات کے سربراہ ایس ایم منیر نے تجارتی تعلقات کے فروغ کی غرض سے پاکستان اور ایران کے عزم کی جانب اشارہ کرتے […]

پاناما لیکس، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد، حکرمت کیخلاف بڑا قدم اٹھایاگیا۔

پارلیمانی کمیٹی پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کرے اور کرپشن ثابت ہونے پر تحریک عدم اعتماد کا حکم دیا جائے، پاناما لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے خلاف درخواست بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کورٹ لاہور […]

غلطی کا اعتراف،کاچوامتیازنے اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

 

سکردو(چیف رپورٹر)ایم ڈبلیو ایم کے سکریٹری جنرل سید علی رضوی نے کہاہے کہ رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور انہوں نے استعفیٰ جماعت کے قائدراجہ ناصر عباس جعفری کے حوالے کیا ہے انہوں نے استعفے میں اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے اور کہاہے کہ انہوں نے پارٹی ڈسپلین کی خلاف ورزی کی تھی اس لئے جماعت کی ہدایت پر انہوں نے استعفیٰ دیا ہے اب قیادت دیکھے گی کہ