پاکستان سے متصل انڈین سرحد پر لیزر باڑ نصب

ہندوستان نے پاک و ہند سرحد کے کئی مقامات پر لیزر باڑ نصب کر دی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان نے اپنی سرحدوں کی نگرانی کے لیے پاکستان کے پنجاب سے ملحقہ سرحد کے قریب بارہ کے قریب لیزر اور انفراریڈ باڑیں لگا دی ہیں جو مکمل […]

اسلامی تمدن کا احیاء مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے بغیر ممکن نہیں.رہبر معظم اسلامی

 رہبر انقلاب اسلامی سے مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے مرکز کے اراکین کی ملاقاترہبر انقلاب اسلامی سے مثالی اسلامی ایرانی ترقیاتی سسٹم کے مرکز کے اراکین کی ملاقاترہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے مثالی اسلامی ایرانی ترقیات کے سسٹم کے مرکز کی سپریم کونسل کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تہذیب […]

کراچی میں ایران مصنوعات کی نمائش لگائی جائے گی: ایرانی سفیر

پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان کے تجارتی اور مالیاتی مرکز کراچی میں رواں سال ایک نمائش منعقد کی جائے گی جس میں ایرانی مصنوعات کو نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا. اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے […]