جامعہ روحانیت بلتستان کے مقننہ ، مجریہ اور نظارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس: جامعہ روحانیت کےآئین نامہ میں مذکور اہداف و مقاصد کے تحت علمی ثقافتی اور تحقیقی امور انجام دینے کی تاکید

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان کے مقننہ ، مجریہ اور نظارتی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس آج فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستان قم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت جامعہ روحانیت بلتستان کے نائب صدر حجۃ الاسلام احمدحسن عابدی نے حاصل کی۔ اجلاس سے خطاب میں مجلس مقننہ کے […]
شہادت حضرت معصومہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس عزا کا انعقاد

شہادت حضرت معصومہ قم کی مناسبت سے حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔ مجلس عزا سے حجت الاسلام سید محمد عباس حسینی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ سلام اللہ علیہا کے فضائل و مصائب بیان کئے۔ مجلس کے بعد جلوس برآمد ہوکر حرم حضرت معصومہ میں اختتام […]
فلسطینیوں پر ظلم و بربریت صہیونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ ہے، آیت اللہ تلخابی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام "قدس آزادی کے دہانے پر” کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے قم کے معروف قدیمی دینی درسگاہ مدرسہ مبارکہ حجتیہ کے سربراہ آیت اللہ مجید تلخابی نے کہا کہ ولی امر مسلمین امام خامنہ ای کی پیشن گوئی کے مطابق صہیونی […]
