آرمی چیف نے کرپشن کے الزام میں13فوجی افسروں کو برطرف کردیا
اسلام آباد:خبر دار ہوشیار۔۔۔۔ نہیں بچے کوئی کرپشن کرنے والا۔۔۔ آرمی چیف نے 13فوجی افسران کو کرپشن الزامات پر برطرف کردیا ہے۔برطرف ہونے والوں میں ایک لیفٹیننٹ جنرل ،ایک میجر جنرل،5بریگیڈیئرز شامل ہیںپاکستان کے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نے جو کہا وہ کر دکھایا۔ 13فوجی افسروں کو کرپشن کے الزامات پر فارغ کر […]
خود مختار ممالک کو ایک دوسرے سے قریب آنا اور سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کرنا چاہیے، رہبر معظم
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ خود مختار ملکوں کو ایک دوسرے کے زیادہ سے زیادہ قریب آنا اور بعض سامراجی طاقتوں کی رخنہ اندازیوں کے باوجود اپنے باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہئے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق۔ رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ خود مختار ملکوں […]
را کے ایجنٹوں سے گلگت بلتستان کے امن کو بھی خطرہ ہے،جعفراللہ
ڈپٹی سپیکر قانون ساز اسمبلی جعفر اللہ خان،پارلیمانی سیکرٹری برکت جمیل اور صو بائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا کہ گلگت بلتستان سے دہشت گردی، فرقہ واریت اور لسانیت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے،چند عناصر گلگت بلتستان کے امن کو خراب کرنا چاہتے ہیں ،مسلم لیگ ن کی حکومت ایسے عناصر […]
