The Excellence of the Holy Month of Ramadhan

Shaikh Saduq relates from an authentic source that Imam Raza (A.S.) related from his ancestors, who related it from Ameerul Momineen Ali bin Abi Talib (A.S.) that latter said that one day, the Prophet of Allah delivered the following sermon to them: ‘O’ People! the Month of Allah (Ramazan has approached you with His mercies and blessings. This is the month that is the best of all the month in the estimation of Allah. Its days are best among the days; its nights are best among the nights. Its hours are best among the hours.

رہبر معظم کا حضرت امام خمینی (رہ) کی 27ویں برسی کے موقع پر عظيم الشان اجتماع سے اہم خطاب

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہرا ن اور ملک کے دوسرے شہروں میں حضرت امام خمینی (رہ) کی ستائیسویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مرقد پر ان کی ستائسویں برسی کی مناسبت سےعظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس میں تقریبا دو ملین ملکی اورغیر ملکی زائرین نے شرکت کی ۔

آیت اللہ دری نجف آبادی: پاکستان کی حکومت اور فوج لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں

پاکستان میں کئی سالوں سے جاری شیعہ مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف علامہ راجہ ناصر جعفری کے ذریعے کی جا رہی بھوک ہڑتال کے حوالے سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت الله قربانعلی درّی نجف آبادینے ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس کا مکمل ترجمہ حسب ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

قال الله العظیم: وَمَن قُتِلَ مَظْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيِّهِ سُلْطَانًا فَلَا يُسْرِف فِّي الْقَتْلِ إِنَّهُ كَانَ مَنصُورًا (سوره اسراء ــ آیه 33)

پاکستان کے غیرتمند اور شریف مسلمانو!

پڑوسی اور ساتھی ملک کے حکمرانو!