ایرانی عوام ذلت و خواری کے ساتھ حج نہیں کر سکتے: آیت اللہ مکارم شیرازی

آیت اللہ مکارم شیرازی نے وزیر ثقافت کو زور دے کر کہا ہے کہ ہم کبھی بھی سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکیں گے چاہے ہمیں اس سال حج چھوڑ دینا پڑے ہم وہ حج چاہتے ہیں جس میں حجاج کو عزت اور شرافت کی نگاہ سے دیکھا جائے اور حاجیوں کے حقوق کا پاس […]

طلاب کو اپنی علمی صلاحیتوں کے ذریعے معاشرے میں اپنی فیصلہ کن اور تقدیر ساز ذمہ داریاں ادا کرنا چاہیے.رہبر معظم

رہبرانقلاب اسلامی نےفرمایا ہے کہ میدان میں علما اور عوام کی مسلسل موجودگی نے ہی اسلامی انقلاب کی بقا کو ممکن بنایا ہے۔ تہران کے دینی تعلیم کے مرکز یا حوزہ علمیہ کے اساتذہ اور طلبا کی ایک بڑی تعداد نے ہفتے کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات […]

پاکستانی وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے تاجروں کو یقین دہانی کروائی

پاکستانی وزیر تجارت نے ترجیحی بنیادوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مارکیٹ سے متعلق مسائل کو حل کرنے اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لئے تاجروں کو یقین دہانی کروائی.  اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستانی وزیر تجارت نے ترجیحی بنیادوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مارکیٹ سے متعلق مسائل کو حل کرنے […]