پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے میئر کےعہدے کا حلف اٹھالیا
پاکستانی نژاد صادق خان نے لندن کے میئر کےعہدے کا حلف اٹھالیا تقریب حلف برداری کے موقع پر صادق خان کو بھی نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا لندن: برطانیہ کی تاریخ کے پہلے مسلمان میئر منتخب ہونے والے پاکستانی نژاد صادق خان نے اپنےعہدے کا حلف اٹھالیا۔ برطانوی دارالحکومت کے نومنتخب میئرکی حلف برداری […]
عراق میں داعش کے زیر قبضہ علاقوں میں 50 سے زائد اجتماعی قبریں دریافت
عراق میں دہشتگرد تنظیم داعش کے زیر قبضہ رہنے والے بعض علاقوں میں اب تک پچاس سے زائد اجتماعی قبریں دریافت کی جا چکی ہیں، اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یہ قبریں داعش کے سنگین جرائم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ عراق میں اقوام متحدہ کے سفیر جان کوبس کے مطابق اجتماعی قبریں عراقی […]
عراق کے سیاسی بحران کے بارے میں آیت اللہ حائری کا انتہائی سخت بیان
انہوں نے اپنے اس بیان میں سیاسی پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے:’’ کیا جو تباہی اور بدحالی تم اس ملک میں لائے ہو وہ کافی نہیں ہے؟ جو تم اس ملک کے مظلوم عوام پر ستم ڈھا رہے ہو وہ کافی نہیں ہے؟‘‘ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق عراق میں […]
