جامعہ روحانیت بلتستان کا سانحہ براہ گانچھے میں جانبحق ہونے والے بچوں کے خاندان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے براہ سانحے میں زخمی بچوں کے والدین سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پوری ملت اس سانحے پر یکجا ہے اور پسماندگان و متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ انہوں نے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اس سانحے […]
یوم القدس مسلمانوں کے اتحاد اور استعماری طاقتوں سے مقابلے کا دن ہے، سید احمد رضوی

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے یوم القدس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا یوم القدس دنیا کے تمام مظلومین اور مستضعفین کی امید کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کا اتحاد ہی بیت المقدس کو اسرائیل کے […]
فلسطین پاکستانی قوم کی رگ رگ میں شامل ہے، حجۃ الاسلام شیخ فدا علی حلیمی

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم القدس کے موقع پر "قدس آزادی کی دہلیز پر” کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی نگران کونسل کے سربراہ حجۃ الاسلام شیخ فدا علی حلیمی نے شرکاء کو خوش آمدید کہا۔ انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال اور قائد اعظم […]
