ظلم… بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
آپ تاریخ میں ایک شخص کی بھی نشاندہی نہیں کرسکتے، جو اللہ کے بندوں پر بے دھڑک ظلم کرنے کے بعد باعزت طریقے سے اس دنیا سے چلا گیا ہو یا با عزت زندگی گزار رہا ہو۔ مظلوموں کا خون کبھی ان کو چین سے بیٹھنے نہیں دیتا۔ فرعون و شداد جیسے ظالم لوگ تو گزر گئے لیکن دنیا میں ہی انہیں ذلت و خواری کا مزہ چکھانے کے بعد ہی ہلاکت ابدی کو پہنچایا گیا۔
انسان سے انسانیت تک کا سفر

ایمان کی روشنی سے لوگوں کے دل منور ہونے لگے۔ کفر و نفاق سے زنگ آلود دلوں پر ایمان نے ضوفشانی کرکے ان میں پاکیزگی لائی۔ اللہ اکبر کی صدائیں کائنات کی فضاؤں میں گھونجنے لگیں۔ دیوان اقتدار پر قابض حکمرانوں کے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور وہ افراد سہمے سہمے رہنے لگے۔
انقلاب اسلامی کی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر اسلام آباد میں ایرانی ثقافتی نمائش کا انعقاد
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 37ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی نمائش کا آغاز ہو گیا. پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 37ویں سالگره کی مناسبت سے اسلامی جمهوریه ایران کی ثقافتی نمائش کا آغاز هو گیا.انقلاب کی سالگره کے موقع پر پاکستان میں […]
