خیرات نامنظور: وفاق سی پیک میں برابر کا حصہ دے،اراکین اسمبلی گلگت بلستان

گلگت بلتستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان کو نظرانداز کرنے پر شدید احتجاج کیا۔ سپیکر قانون ساز اسمبلی حاجی فدا ناشاد کی سربراہی میں بننے والی 23رکنی کمیٹی کے 18اراکین اسمبلی  نے پیر کے روز اسلام آباد میں اقتصادی راہداری منصوبے پر بننے والی کمیٹی کے چیئرمین […]

پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا، سربراہ پاک فوج

  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کا پاک فوج کی قربانیوں کی بدولت ملک میں امن قائم ہوگا تاہم ریاستی اداروں اورعوام کی شرکت کے بغیرترقی کا حصول ممکن نہیں ہے۔ کوئٹہ میں خوشحال پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ میری پیدائش کوئٹہ […]

نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں حائل لال مسجد

نیشنل ایکشن پلان کی راہ میں حائل لال مسجد
 لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف سال بھر پہلے نکلے عدالتی وارنٹ اور پیشی سے غیر حاضری پر اشتہاری قرار دیئے جانے،کھلے عام دیگر فرقوں پر الزامات لگانے، موجودہ عدالتی و آئینی نظام کو نہ ماننے اور انتظامیہ کے بقول تحریری یقین دہانیوں سے مکر جانے کے باوجود مولانا آج بھی اپنی دھواں دار گفتگو کے سبب میڈیا کے مرکزِ نگاہ ہیں۔