کوئٹہ میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ ، فوج کی جوابی کارروائی

اتوار, 31 جنوری 2016   پاکستانی ذرائع سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشت گردوں نے کوئٹہ میں ہزار گنجی کے مقام پر سیکیورٹی فورسز کو اپنے حملوں کا  نشانہ بنایا ہے –سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ اس وقت ہوا جب سیکیورٹی فوسز کا قافلہ کارروائی کے لیے جا رہا تھا- سیکورٹی فورسز کا قافلہ جب […]

گلگت بلتستان پولیس کو مطلوب اہم تکفیری دہشتگرد راولپنڈی سے گرفتار

   فرقہ وارنہ دہشت گردی کا اہم اور اشتہاری تکفیری دہشتگرد کرام اللہ کو پولیس نے راولپنڈی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لے لیا،تکفیری دہشتگرد اکرام اللہ کی گرفتاری کے لئے حکومت نے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسپکٹر ظہور احمد جو کہ تھانہ سٹی گلگت […]

گلگت سکردو روڈ کی تعمیر ہر صورت ہوگی

وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ گلگت سکردوروڈ کی تعمیر مسلم لیگ ن کیلئے زندگی اورموت کا مسئلہ ہے اورمیں یقین دلاتا ہوں کہ گلگت سکردوروڈ کی تعمیرہر صورت میں ہوگی اور اس پرکام بہت جلد شروع ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ گلگت سکردو روڈ کا منصوبہ کوئی چھوٹا منصوبہ نہیں ہے یہ چوالیس ارب […]