صدر بشار اسد قبل از وقت انتخابات کرانے کے لئے آمادہ
ابنا نیوز۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نےشام کے دورے کے دوران کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نےشام میں قبل از وقت انتخابات کرانے اور اس میں شرکت کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔ روسی پارلیمنٹ کا ایک وفد الیگزینڈر یوشینکو کی قیادت میں شام پہنچا ہے […]
شام میں حضرت زینب(س) اور حضرت رقیہ(س) کے روضوں پر ماٹر گولوں سے حملہ
شام میں سرگرم تکفیری دھشتگردوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے حرم مطہر پر ماٹرگولوں سے حملہ کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دھشتگردوں نے دو ماٹر گولے حرم مطہر پر پھینکے جن میں سے ایک حرم کے صحن میں گرا اور دوسرا صحن کی عمارت پر، جس میں سید الشہداء کے عزادار مجلس عزا برپا […]
مصر میں مسجد راس الحسین (ع) کے دروازے عزاداروں پر بند
قاہرہ کے ادارہ اوقاف نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ مسجد راس الحسین(ع) آئندہ اتوار تک بند کر دی گئی ہے۔ یہ مسجد جو قاہرہ کے ادارہ اوقاف کے ماتحت ہے ایسے حال میں اسے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے کہ ان ایام یعنی روز تاسوعا و عاشورا کو […]
