ایرانی صدر کا اسلام آباد میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران گہری دوستی اور برادرانہ تعلقات کے رشتے میں بندھے ہیں۔ خطے کے مسائل طاقت سے حل نہیں ہوسکتے۔ ایران کے بھارت کے ساتھ بھی اچھے تعلقات ہیں۔ آرمی چیف سے ملاقات میں "را” افسر کی گرفتاری پر کوئی […]
جی بی کونسل کے انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان،7اپریل کو پولنگ ہوگی
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت 7 اپریل کو قانون ساز اسمبلی سیکریٹریٹ میں پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمشنر گلگت بلتستان عابد رضا کے دستخط سے جاری شیڈول کے مطابق 28 مارچ کو ریٹرننگ افسرکاغذات نامزدگی کے حصول کے لئے پبلک […]
صدر حسن روحانی اور پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات، تعاون کی چھے یادداشتوں پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے باضابطہ طور پر خیر مقدم کے بعد ایک دوسرے سے بالمشافہ ملاقات اور گفتگو کی۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے ایوان وزیر اعظم میں ہونے والی اس ملاقات میں […]
