جی بی کے مریضوں کے علاج کےلئے پمزکےساتھ معاہدہ کرنے کافیصلہ

 گلگت بلتستان میں پہلے میڈیکل کالج کے قےام کویقینی بنانے کے لئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے ایک وفد کے ہمراہ وائس چانسلر پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزپروفیسرجاویداکرم سے ملاقات کی ہے ملاقات میں طے پایا ہے کہ اپریل کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں ایک تقریب منعقدکی جائے گی جس میں […]

شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث گلگت بلتستان کے ہزاروں مسافر کوہستان کے علاقے پٹن کے مقام پرپھنس گئے

شاہراہ قراقرم کی بندش کے باعث گلگت بلتستان کے ہزاروں مسافر کوہستان کے علاقے پٹن کے مقام پرپھنس گئے اورانہیں اس وقت شدیدمشکلات پیش آرہی ہیں جس جگہ روڈبلاک ہے وہاں کوئی ہوٹل موجود ہے اور نہ ہی کھانے کے لئے دیگراشیاءدستیاب ہیں جس کے باعث مسافرذہنی اذیت میں مبتلا ہوگئے ہیں تاہم انتظامیہ روڈکھولنے کے لئے سنجیدہ نظرنہیں آرہی ہے۔مسافروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا

برسلزمیں یکے بعددیگرے 7 دھماکوں میں 35 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

بیلجئم کے شاہی محل، ایئرپورٹ، میٹرو اسٹیشن  اور یورپی یونین کے دفتر کے قریب 7 مختلف دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے جب کہ دھماکوں کے بعد برسلز کا کنٹرول فوج نے سنبھال لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے دارالحکومت برسلز کے زیوینٹم ائیرپورٹ، رائل پیلس،میٹرواسٹیشن […]