رہبر انقلاب اسلامی کا عید نوروز کے موقع پر مشہد مقدس میں اہم خطاب
رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران اپنے اصولی موقف سے ہرگز پیچھے نہیں ہٹے گا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال 1395 کے آغاز پر مقدس شہر مشہد میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام […]
پاکستان ایرانی صدر کی آمد کا منتظر ہے
پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق اسلام آباد میں متعین ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم نے ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے […]
پاکستانی بینک ایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری کا سلسلہ قائم کریں گے
پاکستان کے مرکزی بینک نے ملک کے تمام بینکوں سےایران کے ساتھ فوری طور پر بینکاری چینلوں کے قیام کی اپیل کی ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کی صدرات میں ہونے والے خصوصی اجلاس میں ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ کا راستہ […]
