پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی
متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا۔ پشاور: سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک بس پاک سیکرٹریٹ کے ملازمین کو مختلف […]
آرمی چیف نے13دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 13خطرناک دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ جن دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی گئی ہے ان میں عرفان اللہ ولد خدا یار، مشتاق احمد ولد محمد معراج، محمد نواز ولد گل محمد، تاج گل ولد سلطان زرین ، اصغر خان ولد عزیز الرحمان ، […]
حقوق نسواں بل پراسلامی اقدار کے خلاف شقوں کاجائزہ لے رہے ہیں، پرویزرشید
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت علما سے تحفظ نسواں قانون کی خرابیاں سمجھنے کی کوشش کررہی ہے اور اسی کی روشنی میں اس بل میں موجود اسلام مخالف شقوں کا جائزہ لیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا […]
