اٹھارہ مارچ کے سکردو روڈ کے مسئلے پر تمام اضلاع کے عوام سڑکوں پر ہونگے،عوامی ایکشن کمیٹی
اٹھارہ مارچ کے سکردو روڈ کے مسئلے پر تمام اضلاع کے عوام سڑکوں پر ہونگے،عوامی ایکشن کمیٹی اور بلتستان ایکشن کمیٹی کا مل کر جدوجہد کرنے کا فیصلہ سکردو .عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نے آل پارٹیز بلتستان ایکشن کمیٹی کے چار ٹر آف ڈیمانڈ کی مکمل حمایت کرتے ہوئے پورے گلگت بلتستان میں آئینی […]
سعودی عرب کے کے نام نہاد اتحاد میں شمولیت پاکستان کے حق میں نہیں
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ نے سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد میں شمولیت کو پاکستان کے مفادات کے منافی قرار دیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے فیصل آباد میں سنی یوتھ آرگنائزیشن کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
بیلسٹک میزائل کا تجربہ جوہری معاہدہ کی خلاف ورزی نہیں، ایران
تہران: ایران نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کا تجربہ جوہری معاہدہ کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی طاقتوں کے ساتھ حال ہی میں طے پانے والے جوہری معاہدے کو پس پشت ڈالتے ہوئے منگل اور بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربات کئے جس پر امریکا […]
