اشرف غنی رسمی طور پر افغانستان کے نئے صدر
افغان الیکشن کیمشن کے سربراہ احمد یوسف زئی نے آج ملکی اور غیر ملکی نامہ نگاروں کے اجتماع میں اس ملک کے انتخابات میں افغان عوام کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اشرف غنی کو افغانستان کے صدر، جبکہ عبداللہ عبداللہ کوچیف ایگزیکٹو کے عہدے کی مبارکبادپیش کی ۔
حرم مطھر امام حسین(ع) اور امام رضا(ع) کے درمیان پرچموں کے تبادلے کی تقریب
آستانہ مقدسہ حسینی کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان افضل الشامی کے مطابق آستانہ امام حسین(ع) کے وفد نے حرم امام رضا(ع) کے وفد کا استقبال کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صدر حسن روحانی کی ملاقات
صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے روانہ ہونے سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
