کشمیر میں لاکھوں افراد ابھی بھی عالمی برادری کی امداد کے منتظر
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے آئے شدید سیلاب کے نتیجے میں لاکھوں افراد تاہم موت و حیات کی کشمکش میں ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایک لاکھ ۴۲ ہزار افراد کو محفوظ مقامات تک منتقل کر دیا گیا ہے
داعش ایک گمراہ ٹولہ ہے اس کا مقابلہ کرنا واجب ہے
ایک جانب سے سعودی حکام اور ملاووں کی دھشتگرد گروہ داعش کی نسبت ہمہ گیر حمایت ہر عام و خاص پر آشکار ہے اور دوسری جانب سے اب اتنا عرصہ اس انسان کش گروہ کے ذریعے بے گناہ مسلمانوں کا انتہائی بے دردی سے قتل عام کئے جانے کے بعد اب سعودی حکام اور ملاں، عوام کے ذہنوں سے اپنی نفرتوں کو دھونے کے لیے مکارانہ فتوے دے رہے ہیں۔
تصویر/ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت، باراک اوبامہ کی خاموشی
برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل نے آج اتوار کو خبر دی ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے امریکی صدر باراک اوبامہ کو داعش کے تین سرغنوں کی ہلاکت کے بارے میں خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوج کے ذریعے ہونے والے حملوں میں داعش کے تین سرغنے ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ابوبکر البغدادی بھی شامل ہے۔
