شیعہ نشین شهر «آمرلی» داعش سے آزاد

صوبہ صلاح الدین میں واقع شیعہ نشین شھر «آمرلی» عراقی فوج کی انتھک کوششوں کے نتیجہ میں 75 دنوں بعد داعش کے محاصرہ سےآزاد ہوگیا ۔
آیۃ اللہ خامنہ ای، آیۃ اللہ العظمیٰ بھاء الدینی اور امام زمانہ(ع)
امام جمعہ تہران حجۃ الاسلام آقائے صدیقی فرماتے ہیں:
آیت الله خامنه ای جب ایران کے صدر مملکت تھے تو ان کا آیۃ اللہ محمد رضا بهاء الدینی(ره) سےکوئی رابطہ نہیں تھا. حجۃ الاسلام آقائے فاطمینیا ان دونوں شخصیات کے درمیان رابطے کا سبب بنے اور یوں آیۃ اللہ خامنہ ای اور آیۃ اللہ بهاءالدینی(ره) کے درمیان بہت گہرے تعلقات قائم ہو گئے.
داعش کے بارے میں ہولناک انکشافات/ ترکی کی لاجسٹک حمایت کی کاروائیاں ناقابل بیان
ترکی کے سیٹلائٹ نیٹ ورک Sterk TV نے خطرناک ترین دھشتگرد گروہ داعش کے بارے میں ایک ڈاکومنٹری شائع کر کے اس کے حقیقی چہرے سے پردہ ہٹایا ہے۔
یہ ڈاکومنٹری جو داعش کے سابقہ ۲۰ اراکین کے تعاون اور ان کے اعترافات کے ذریعے تیار کی گئی، بھیانک حقائق کی عکاسی کرتی ہے۔
