مغرب نے حقیقی اسلام، آیت اللہ سیستانی کےفتوؤں سے پہچانا

 اٹلی کے وزیراعظم ماتئورنتسی نے عراق کے نئے وزیراعظم حیدرالعبادی سے اپنی حالیہ ملاقات کے موقع پر کہا کہ مغرب نے  اسلام کا حقیقی چہرہ ، آیت اللہ سیستانی کے فتوؤں کے ذریعے پہنچانا اور تاریخ، آیت اللہ سیستانی کے انسانی موقف کو زندہ و جاوید بنادےگی۔