سعودی عرب میں شیعوں پر تشدد جاری، شیعہ عالم دین کو آٹھ سال قید کی سزا

جرمن نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ریاض کی ایک عدالت نے گذشتہ روز تین سال قبل گرفتار کئے جانے والے شعیہ عالم دین ’’توفیق العامر‘‘ کے خلاف غیر منصفانہ حکم جاری کرتے ہوئے، رائے عامہ کو مشتعل کرنے، بادشاہ کے خلاف فتوی دینے اور سعودی عرب کی قومی وحدت کو نقصان پہنچانے کے بے بنیاد و خود ساختہ الزامات عائد کر کے آٹھ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

ايران کے سفيروں اور نمائندہ دفاتر کے سربراہوں سے خطاب

صدر ڈاکٹر حسن روحاني نے پير کو دوسرے ملکوں ميں متعين ايران کے سفيروں اور سياسي نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام ہي اس ملک کے اصل مالک ہيں اور سبھي عہديداروں کي قانوني حيثيت براہ راست يا بالواسطہ طور پر عوام کے ووٹوں سے ہي ہے –

آیت اللہ سیستانی کی اپیل، شیخ نمر کو سزائے موت سے بچایا جائے

عراق؛ آیت اللہ سیستانی سے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے اس ملک کے صدر جمہوریہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی حکام پر سیاسی دباو ڈال کر آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کو سزائے موت دئے جانے کا فیصلہ رکوایا جائے۔