مغربی دنیا کو سب سے زیادہ اسلامی آئیڈیالوجی سے خطرہ ہے، علامہ امین شہیدی

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان تحلیلی نشست “وطن عزیزپاکستان کی تازہ ترین حالات کا جائزہ”سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ امت واحدہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ پورے پاکستان میں ثقافتی، اجتماعی، دینداری کے حوالے سے جو اہمیت گلگت بلتستان خصوصا بلتستان کی ہے وہ کسی اور خطے کی نہیں۔اس حوالے سے ماضی کے تمام علماء کی امانتوں کے پاسبان قم اور نجف میں مقیم علماء کرام ہیں۔پوری دنیا کے اندر ساڑھے سات ارب انسانوں کو جو پیغام مل رہا ہے سب سے زیادہ فطرت کے مطابق اسلام کا پیغام ہے۔

آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات ملت تشیع کے لئے عظیم خسارہ ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نےآیت اللہ علوی گرگانی کی وفات پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات ملت تشیع کے لئے عظیم خسارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ علوی گرگانی کی وفات سے حوزہ علمیہ قم کا ایک علمی ستون گرگیا۔ان […]

سفیران مہدویت برصغیر کے اعلی سطحی وفد کی دفتر جامعہ روحانیت بلتستان آمد اور جشن مہدویت میں شرکت کی دعوت

آج بروز ہفتہ 9 شعبان المعظم سفیران مہدویت برصغیر کا اعلی سطحی وفد جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر تشریف لایا۔ وفد کی نمائندگی مدیر دفتر نمائندہ ولی فقیہ برائے پاکستان حجت الاسلام سید ظفر نقوی، سیکٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین قم المقدسہ حجت الاسلام سید شیدا حسین، حجت الاسلام سید علی حسین نقوی اور حجت […]