توہین صحابہ: داعش کے سربراہ نے خود کو خلفیہ اول سے منسوب کردیا، سپاہ صحابہ خاموش ؟؟؟
داعش کے رہبر ابوبکر البغدادی نے اپنے خیال خام کے مطابق عراق اور شام میں اسلامی حکومت قائم کر دی ہے اور اب وہ خود کو مسلمانوں کے خلیفہ اول حضرت ابوبکر سے منسوب کر رہا ہے۔
اسماعیل ہنیہ فضای حملے میں بال بال بچ گئَے
صیہونی ذرائع نے بتایا کہ غزہ میں ہونے والے ایک حملے میں اسماعیل ہنیہ بال بال بچ گئے۔
