حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری کا نتیجہ ہے، حجت الاسلام محمد حسین حیدری

صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام محمد حسین حیدری نے پشاور دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ غمناک واقعہ اسلامی تعلیمات سے دوری اور حکمرانوں کا اسلامی قوانین کے نفاذ سے روگردانی کا نتیجہ ہے۔ ہم پشاور مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے طرفسے تحلیلی نشست بعنوان یکساں قومی نصاب اور شیعہ مکتب کے تحفظات منعقد

جامعہ روحانیت بلتستان شعبہ تحقیق وپژوھش کی طرفسے حسینیہ بلتستانیہ فاطمیہ ہال میں ایک تحلیلی نشست بعنوان یکساں قومی نصاب اور شیعہ مکتب کے تحفظات منعقد ہوئی نشست کے خطیب، معروف کالم نگار محترم قبلہ نذرحافی صاحب نے موضوع پر بہترین سیرحاصل گفتگو کی۔نشست کےاختتام پر اسالیب نگارش اور ابلاغ عامہ کی ورکشاپ میں اچھی […]

امام علی علیہ السلام کی ذات گرامی عالم انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، صدر جامعہ روحانیت بلتستان

صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجت الاسلام محمدحسین حیدری نے امام المتقیں حضرت علی علیہ السلام کی یوم ولادت کے موقع پر عالم اسلام کو امام عالی مقام کی ولادت کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاجب ہم امام عالی مقام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتاہے کہ آپ […]